• news

شفقت چیمہ عید پر گوجرانوالہ میں سٹیج ڈرامہ کریں گے

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار شفقت چیمہ عیدالاضحی پر گوجرانوالہ کے ایک تھیٹر میں سٹیج ڈرامہ کریں گے۔ وہ اپنے فنی کیرئیر میں پہلی مرتبہ گوجرانوالہ کے تھیٹر میں پرفارم کریں گے۔ 

ای پیپر-دی نیشن