• news

بھارتی گلوکار سکھبیر سنگھ 24 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے

لاہور (کلچرل رپورٹر) بھارت کے معروف گلوکار سکھبیر سنگھ 24 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے۔ وہ ایک ہفتہ پاکستان میں قیام کریں گے اور اس دوران مختلف کالجز میں ہونے والے شوز میں پرفارم کریں گے۔ 

ای پیپر-دی نیشن