سیالکوٹ: آوارہ کتے کے کاٹنے سے 6سالہ بچہ جاں بحق
سیالکوٹ: آوارہ کتے کے کاٹنے سے 6سالہ بچہ جاں بحق
سیالکوٹ (نامہ نگار) آوارہ کتے کے کاٹنے سے 6 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ گدھا گاڑی چلانے والے محمد رشید کے چھ سالہ بیٹے نور کو گلی میں کھیلتے ہوئے آوارہ کتے نے کاٹ لیا تھا جسے مقامی سرکاری ہسپتال لایا گیا لیکن آوارہ کتے کے کاٹنے کی ویکسین سرکاری ہسپتال میں موجود نہ ہونے کی وجہ اسے بازار سے مہنگے داموں انجکشن خریدنے پڑے تاہم بچے کی حالت بہتر نہ ہوسکی اور وہ گزشتہ روز دم تو ڑ گیا۔
جاں بحق