• news

پولیس کو بھی سیلولر کمپنیوں کے ڈیٹا ریکارڈ تک رسائی

پولیس کو بھی سیلولر کمپنیوں کے ڈیٹا ریکارڈ تک رسائی

 اسلام آباد (این این آئی) دہشت گردی کی روک تھام کے لئے پولیس کو بھی سیلولر کمپنیوں کے ڈیٹا ریکارڈ تک رسائی دیدی گئی ہے۔ غیرقانونی سم کے استعمال کو روکنے کیلئے وزارت داخلہ اور وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ایک نئے لائحہ عمل کی منظوری دی ہے۔ وزارت آئی ٹی نے ملک میں کام کرنیوالی پانچوں سیلولر کمپنیوں کو نیا ایس او پی جاری کردیا ہے۔ جس کے ذریعے ایف آئی اے اور رینجرز کے بعد اب پولیس کو بھی سیلولر کمپنیوں کے کال ڈیٹا ریکارڈ تک رسائی دے دی گئی ہے۔
رسائی

ای پیپر-دی نیشن