• news

چین: پل گر گیا، راہگیروں کی پانی میں ڈبکیاں

 بیجنگ(آن لائن)چین میں دریا پر پل اچانک گر گیا، اور مسافر پانی میں جاگرے۔چین کے مشرقی صوبے جیانگ ڑی میں دریا پر سے گزرتا پل لوگوں کو بوجھ نہ سنبھال سکا اور اچانک گرگیا ۔ خوش قسمتی سے نقصان نہیں ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن