• news

حیدر آباد میں دیور، بھابی قتل ، 18سالہ رانی کوذبح کیا گیا

حیدرآباد (نمائندہ نوائے وقت) قاضی احمد میں پسند کی شادی کے بعد مارے جانے کے خوف سے قاسم آباد میں رہنے والی 18سالہ لڑکی اور اس کے دیور کو مسلح افراد نے گھر کے اندر گھس کر قتل کردیا، فائرنگ میں مقتولہ کا شوہر شدید زخمی ہوگیا۔ 18سالہ رانی کو چھری سے ذبح کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن