• news

وزارت داخلہ نے ایف آئی اے کو اہم کیسوں کی تحقیقات 6 ہفتوں میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی

لاہور (آئی این پی) وزارت داخلہ نے ایف آئی اے کو اہم کیسز کی تحقیقات چھ ہفتوں میں مکمل کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کئے گئے مراسلے میں ایف آئی اے کو این آئی سی ایل اور ای او آئی بی سمیت دیگر اہم کیسز کی تحقیقات چھ ہفتوں میں مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن