• news

منچن آباد: وین اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، باپ بیٹا جاںبحق، 4 افراد زخمی

منچن آباد (نامہ نگار) ہیڈ سلیمانکی روڈ بہاولپور پر وین کی ٹریکٹر ٹرالی سے تصادم میں شفیق وٹو باپ اور نوعمر بیٹا جاںبحق جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن