• news

مشرقی چین میں موسلا دھار بارشوں سے سردی کی شدت میں اضافہ

 بیجنگ (این این آئی)مشرقی چین میں موسلا دھار بارشوں سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے مشرقی صوبے میں شین ڈونگ میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا ۔

ای پیپر-دی نیشن