• news

گھوٹکی: 2 بہنوں سے زیادتی کے الزام میں گرفتار پولیس اہلکاروں کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ

کراچی (بی بی سی) ضلع گھوٹکی میں ایک عدالت نے دو بہنوں سے جنسی زیادتی کے الزام میں ایس ایچ او سمیت 2 اہلکاروں کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ ایس ایچ او کنبھڑا عبداللہ اعوان اور اہلکار عبدالرزاق کو سیشن جج گھوٹکی خالد حسین شاہانی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن