کامن ویلتھ گیمز کی مشعل 2 روز کیلئے آج لاہور پہنچے گی
لاہور (سپورٹس رپورٹر)کامن ویلتھ گیمز کی مشل دوروزہ تقریبات کے لئے آج لاہور پہنچے گی۔ مشعل آج بنگلہ دیش روانگی سے پہلے کراچی اور وہاں سے ہوائی جہاز کے ذریعے لاہور پہنچے گی اور بعدازاں 18 اکتوبر کو سری لنکا روانہ ہو جائے گی۔