• news

خواتین کی قابل اعتراض تصاویر بنانے پر امریکی ائرمارشل گرفتار

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی ایئر مارشل کو خواتین کی قابل اعتراض تصاویر اتارنے کے الزام میں نیشویل ائرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ نشویل پولیس کے مطابق ایڈم بارچ کو موبائل کے ذریعے خواتین کی قابل اعتراض تصاویر اتارنے پر گرفتار کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن