یادِرفتگان....علامہ مہر محمد خان ہمدمؒ
یادِرفتگان....علامہ مہر محمد خان ہمدمؒ
علامہ ہمدم رحمتہ اللہ علےہ کا نام مہر محمد رکنےت ابوالمعانی عبدالمصطفی اور تخلص ہمدم تھا آپ ؒ پٹھان قبےلہ افغانی کی نسبت سے خان کہلاتے تھے اس طرح آپؒ کا پورا نام حضرت علامہ مہر محمد خان ہمدم ؒہوا آپ 1916ءمےں رےاست پٹےالہ کے شہر سنور شرےف کے محلہ افغانان مےں اےک دورےش منش شخصےت الہی بخش خان کے گھر پےدا ہوئے جب آپ کی عمر چار برس ہوئی تو محلہ کی جامع مسجد مےنار والی کے خطےب مولانا رحےم بخش سے قران شرےف ناظرہ پڑھنا شروع کردےا اور حفظ القران پانی پت سے قاری حفےظ الدےن مکمل قران پاک حفظ کےا اور تجوےدوقرآت پڑھی اور اسناد حاصل کےں بھر مولانا محمد مرکزی دارلعلوم حزب الاحناف لاہور مےں ابو البرکات احمد شاہ کی خدمت مےں حاضر ہو گئے ےہاں آپ نے بڑی محنت سے دورہ حدےث مکمل کےا حزب الاحناف لاہور مےں دوران تعلئم شےخ القران علامہ غلام علی اوکاڑوی، مفتی محمد عبداللہ قصوری،مفتی حسن علی برکاتی، حافظ مظہرالدےن، سلطان الواغظےن مولانا بشےر احمد کوٹلوی، فقےہ اعظم مولانا نور اللہ نعےمی۔ شےخ الحدےث علامہ عبدالغفورہزاروی، آپ کے ہم سبق تھے آپ ےہاں چار سال مقےم رہے تحرےک پاکستان کے آغاز مےں آپ نے مسلم لےگ مےں شمولےت احتےار کرلی ان دنوں آپ ہوشےار پور مےں رہتے تھے آپ نے علماءمرےدےن اور شاگردوں کو مسلم لےگ مےں شامل کےا اور انکے ہمراہ مسلم لےگ کر پلےٹ فارم پر قےام پاکستان کی جہدوجہد کی،1953ءکو جماعت اہلسنت نے جھوٹی نبوت کے دعوےدار کذاب غلام احمد قادےانی کے خلاف ملک بھر مےں تحرےک نبوت چلانے کا اعلان کر دےا۔ تحرےک کے روح رواں مولانا ابوالحسنات شاہ قادری خطےب مسجد وزےر خان تھے۔ اس تحرےک مےں آپ نے مجاہدانہ کردار ادا کےا۔ آپ کو مسجد وزےر خان نے دو سو کے قرےب علماءاکرام اور رضاکاروں کے ہمراہ گرفتار کرکے شاہی قلعہ کی جےل مےں بند کر دےا اور فوجی عدالت نے آپؒ کو تمام رضاکاروں کے ہمراہ سزائے موت کا حکم دےدےا گےا تحرےک نظام مصطفے مےں بھی آپ نے شاندار کردارادا کےا آپ چالےس سال تک مرکزی جامع مسجد حنفےہ رضوےہ چھانگامانگا مےں خطابت کرتے رہے آپ نے اپنی زندگی مےں 35 مصحلہ جات سنائے اور 50 سے زائد کتب تصانےف کےں آپ دنوں سلسلوں مےں بےعت کرنے کے مجاز تھے اسلئے آپ کے مرےدوں کا حلقہ کافی وسےع ہے آپ 28اپرےل1983ءکو بھٹہ کوہاڑا لاہور محفل مےلاد مصطفی کی تقرےب مےں شرےک تھے کہ عشےاءکی اذان کے وقت شرکاءمحفل کو ےارسول ےا نبی ےا رسول ےا نبی کا ورد کرتے ہوئے اپنے خالق حقےقی سے جا ملے۔ (ارشد جاوےد مصطفائی )