عراق کے وزیر اعظم نور المالکی یکم نومبر کو اوباما سے ملاقات کرینگے
عراق کے وزیر اعظم نور المالکی یکم نومبر کو اوباما سے ملاقات کرینگے
واشنگٹن(اے پی پی) عراق کے وزیر اعظم نور المالکی یکم نومبر کو امریکی صدر باراک اوباما سے ملاقات کرینگے ۔
جس میں امریکا ، عراق سٹرٹیجک پارٹنر شپ معاہدہ کے معاملات سر فہرست ہونگے ۔ دونوں رہنماﺅں کے درمیان شام کا معاملہ بھی زیر بحث آئیگا۔