• news

کینیا :دہشت گردی میں ناروے کا ایک شہری ملوث تھا، حکا م

کینیا :دہشت گردی میں ناروے کا ایک شہری ملوث تھا، حکا م

نیروبی(آن لائن)کینیا کے شاپنگ مال میں فائرنگ کرنے والے دہشت گردوں کی نئی وڈیو ز منظر عام پر آ گئیں۔ بی بی سی کو معلوم ہوا ہے کہ کینیا کے ویسٹ گیٹ شاپنگ مال پر حملہ کرنے والوں میں سے ایک شخص کا نام حسن عبدی ذوہولو ہے۔23 سالہ حسن ناروے کا شہری ہے اور ان کے بارے میں شبہ ہے کہ انھوں نے حملے کی منصوبہ بندی کی۔

ای پیپر-دی نیشن