• news
  • image

گیس اور بجلی چوری کلچر بن چکا ہے: خواجہ آصف

گیس اور بجلی چوری کلچر بن چکا ہے: خواجہ آصف

اسلا م آباد (آن لائن)پانی اور بجلی کے وفا قی وزیر خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومت توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے تمام ممکن کوششیں کر رہی ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ عوام آئندہ تین چار برسوں میں لوڈشیڈنگ میں نمایاں کمی دیکھیں گے۔ انہوں نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ گیس اور بجلی چوری ایک کلچر بن چکا ہے۔خواجہ آصف نے کہا کہ وسائل کے کفایت شعاری سے استعمال کے ذریعے دو ہزار سے ڈھائی ہزار میگاواٹ بجلی محفوظ کی جاسکتی ہے۔
خواجہ آصف

epaper

ای پیپر-دی نیشن