• news

میانمار: بم پھٹنے کے دو واقعات‘ ایک شخص ہلاک

ینگون(ثناءنیوز) برما کی مشرقی ریاست شان میں بم پھٹنے کے دو واقعات میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ،ریاست شان برما کی فوج کے خلاف طویل عرصہ سے لڑائی جاری رکھے ہوئے باغیوں کا گڑھ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن