افغانستان سے انخلاءکیلئے راستہ، امریکہ اور رومانیہ معاہدہ کے قریب پہنچ گئے
واشنگٹن(ثناءنیوز)امریکا مشرقی یورپی ملک رومانیہ کے ساتھ ایک ایسے معاہدے کے قریب تر پہنچ گیا ہے جس کے تحت افغانستان سے امریکی فوجیوں کی وطن واپسی بحیرہ¿ اسود کے علاقے میں ایک فضائی اڈے کے راستے ممکن ہو سکے گی۔ یہ بات واشنگٹن میں امریکی محکمہ¿ دفاع کے دو اعلیٰ اہلکاروں نے اپنے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتائی۔