• news

پیپلز پارٹی ریاست اور جمہوریت کیخلاف سازش نہ کرے: عامر نواب خان

پیپلز پارٹی ریاست اور جمہوریت کیخلاف سازش نہ کرے: عامر نواب خان

لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن کے رہنما عامر نواب خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی والے حکومت پر تعمیری تنقید کریں یہ ان کا حق ہے مگر اس آڑ میں ریاست اور جمہوریت کیخلاف سازش سے گریز کیا جائے۔ جمہوریت پاکستان کی ضرورت اور طاقت ہے، شکست خوردہ پیپلز پارٹی کا جمہوریت پر حملے کرنا درست نہں۔

ای پیپر-دی نیشن