• news

مومن کبھی جھوٹ نہیں بولتا: علامہ محمد عباس

مومن کبھی جھوٹ نہیں بولتا: علامہ محمد عباس

لاہور (خصوصی نامہ نگار) انجمن بہار اسلام شمالی لاہور کے سرپرست اعلیٰ علامہ پیر محمد عباس مجددی سیفی نے عیدالاضحی کے موقع پر جامع مسجد گلزار مدینہ گجرپورہ سکیم میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید قربان ہمیں امن بھائی چارے کا درس دیتی ہے۔ مومن کی یہ پہچان ہے کہ وہ کبھی جھوٹ نہیں بولتا، مومن ہمیشہ نیکی کرتا ہے۔ عید قربان جذبہ ایثار اور قربانی ہی کا نام ہے۔

ای پیپر-دی نیشن