• news

بھارت میں زہریلی شراب پینے سے 22 افراد ہلاک

نئی دہلی (بی بی سی)  بھارت کی ریاست اتر پردیش کے اعظم گڑھ ضلع میں زہریلی شراب پینے سے 22 لوگوں کی موت ہو گئی اور 60  افراد ہسپتال میں ہیں۔ شراب فروخت کرنے والے شخص اور اس کے  بیٹے نے بھی یہ شراب پی تھی اور یہ دونوں بھی ہلاک ہو گئے ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن