• news

تیونس: سکیورٹی فورسز سے جھڑپ‘ 10 جنگجو ہلاک

تیونس (اے ایف پی) تیونس میں  شورش زدہ علاقے میں سکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 10 جنگجو ہلاک اور بیسیوں زخمی ہو گئے۔ فی الحال جنگجوئوں کی جانب  سے کوئی  بیان سامنے نہیں آیا۔

ای پیپر-دی نیشن