• news

امریکی قانون ساز بل ینگ انتقال کرگئے

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ایوان نمائندگان میں ریپبلکنز کی طویل ترین عرصے تک نمائندگی کرنے والے قانون ساز بل ینگ 82 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 1970 میں فلوریڈا سے پہلی بار منتخب ہونے والے قانون ساز کا انتقال گزشتہ روز ہوا اور اس سے ایک ہفتہ قبل ہی وہ یہ کہہ چکے تھے ۔

ای پیپر-دی نیشن