• news

انجمن فداین مصطفی کے زیراہتمام محفل نعت آج ہو گی

انجمن فداین مصطفی کے زیراہتمام محفل نعت آج ہو گی

لاہور (پ ر) انجمن فدایان مصطفی پاکستان کے زیراہتمام آج بروز نماز عشا بلدیہ سبزہ زار گراﺅنڈ میں سالانہ آل پاکستان محفل نعت انجان کے صدر الحاج صوفی رشید کی صدارت میں ہو گی جس کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید اور انجمن کے بانی سربراہ حافظ اکبر جتوئی ہوں گے۔ عالمی شہرت یافتہ ثنا خوان الحاج سید فصیح الدین سہروردی، الحاج شہباز قمر فریدی، افضال سہروردی، عمران یوسف، سلیم شاہ، قاری حق نواز سعیدی ہدیہ نعت پیش کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن