• news

بلاول پی پی کی ڈوبتی نا¶ کو تقریروں سے سہارا نہیں دے سکتے: رانا لیاقت

بلاول پی پی کی ڈوبتی نا¶ کو تقریروں سے سہارا نہیں دے سکتے: رانا لیاقت

بھکھی (نامہ نگار) مسلم لیگ ن تحصیل شیخوپورہ کے جنرل سیکرٹری رانا لیاقت علی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو پیپلز پارٹی کی ڈوبتی ہوئی ناﺅ کو اپنی تقریروں سے سہارا نہیں دے سکتے۔ ان کی تقریر دیوانے کی بھڑک ہے۔ ان یہ خواب کبھی پورا نہیں ہو سکتا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نوائے وقت سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر رانا شکیل، صوفی مشتاق، میاں صادق، راشد سہیل، ناصر بلوچ، منیر کاہلوں اور دیگر بھی موجود تھے۔

ای پیپر-دی نیشن