• news

مشرف کو فرار کرانے کی منصوبہ بندی قابل مذمت ملک اور قوم سے غداری ہو گی: شہداءفاﺅنڈیشن

مشرف کو فرار کرانے کی منصوبہ بندی قابل مذمت ملک اور قوم سے غداری ہو گی: شہداءفاﺅنڈیشن

اسلام آباد( آئی این پی ) شہداءفاﺅنڈیشن آف پاکستان نے ان میڈیا رپورٹس کہ پرویزمشرف نے ایک دفعہ پھر پاکستان سے فرار ہونے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔اس مبینہ منصوبے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے پرویزمشرف کو ملک سے فرار کرایا گیا تو یہ اقدام پاکستان اور پاکستان کی عوام کے ساتھ غداری کے زمرے میں آئے گا۔

شہداءفاﺅنڈیشن

ای پیپر-دی نیشن