• news
  • image

فلپائن کا خود ساختہ سلطان انتقال کر گیا

فلپائن کا خود ساختہ سلطان انتقال کر گیا

منیلا (اے ایف پی) فلپائن کا خود ساختہ سلطان 75سالہ جمال الکریم IIIمنیلا کے ہسپتال میں علالت کے باعث چل بسا۔ ذرائع کے مطابق اسکے حامیوں نے سلطان کے اشارے پر ملائیشیا کی ریاست ”صباح“ میں قتل و غارت کا بازار گرم کر دیا تھا۔ سلطان کی اہلیہ فاطمہ کریم نے بتایا سلطان غریب تھا لیکن اپنی خود داری پر قائم رہا۔
انتقال

epaper

ای پیپر-دی نیشن