• news
  • image

مالدیپ: سابق صدر نشید نے عبوری حکومت بنا کر نئے صدارتی الیکشن کرانے کا مطالبہ کر دیا

مالے (اے ایف پی) مالدیپ کے سابق صدر نشید نے عبوری حکومت کے تحت نئے صدارتی الیکشن کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر وحید سے مستعفی ہوکر اقتدار  سپیکر کے حوالے کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کا وہ صدارتی الیکشن شفاف اور غیرجانبدار کرائیں۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن