• news

پھلوں و سبزیوں کی برآمدات سے اربوں ڈالرزرمبادلہ کمایا جا سکتا ہے:تجارتی حلقے

اسلام آباد(اے پی پی)وسطی ایشیا کے ممالک کو افغانستان کے راستے پھلوں اور سبزیوں کی برآمدات سے سالانہ اربوں ڈالر کا قیمتی زرمبادلہ کمایا جا سکتا ہے ۔ ملکی برآمد کنند گان نے کہا ہے کہ وسطی ایشیاء کے ممالک میں خشک میوہ جات ، سبزیوں اور تازہ پھلوں کی طلب روز بروز بڑھتی جا رہی ہے،افغانستان میں قیام امن سے ملکی برآمدات کو نمایاں فروغ حاصل ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن