ڈاکو¶ں نے ایلیٹ فورس کے اہلکار سے نقدی اور موبائل چھین لیا
ڈاکو¶ں نے ایلیٹ فورس کے اہلکار سے نقدی اور موبائل چھین لیا
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی ) ہرپوکی مےں ڈاکوﺅں نے دن دےہاڑے اےلےٹ فورس کے اہلکار کو نقدی اور موبائل فون سے محروم کر دےا۔تھانہ صدر کامونکی کے نواحی علاقہ ہرپو کی میں اےلےٹ فورس کے اہلکار رضوان سے ڈاکوﺅں نے چار ہزار روپے اور موبائل فون چھےن لیا اور فرار ہو جانے مےں کامےاب ہو گئے۔ اس سلسلہ مےں رابطہ کرنے پر صدر کامونکی پولےس کا کہنا تھا کہ ڈاکوﺅں کے ہاتھوں لٹنے والے پولےس اہلکار کی جانب سے تاحال اندراج مقدمہ کے لئے کوئی تحرےری درخواست نہےں دی گئی۔