• news

مویشی چوری کی روک تھام کیلئے ٹھیکری پہرہ لگایا جائے: عوامی محاذ

مویشی چوری کی روک تھام کیلئے ٹھیکری پہرہ لگایا جائے: عوامی محاذ

حافظ آباد(نمائندہ نوا ئے وقت )عوامی محاذ کے ضلعی صدر رانا خالد محمود نے کے موقع پر ڈی پی او حافظ آباد محمد زبیر دریشک کی جانب سے سیکیورٹی کے مثالی انتظامات کرنے پرا نہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کے الرٹ رہنے کی وجہ سے ضلع بھر میں کوئی بھی ناخوشگوار واقع یا حادثہ پیش نہ آیا۔ انہوںنے مطالبہ کیا کہ ضلع میں مویشی چوری کی روک تھام کےلئے ٹھیکری پہرہ لگایا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن