• news

رانا ثناءکی باتوں کو سنجیدگی سے نہیں لینا چاہئے، پنجاب حکومت اپنا کام کرے وزیر بلدیات خیبر پی کے

رانا ثناءکی باتوں کو سنجیدگی سے نہیں لینا چاہئے، پنجاب حکومت اپنا کام کرے وزیر بلدیات خیبر پی کے

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر بلدیات خیبر پی کے عنایت اللہ نے کہا ہے کہ رانا ثناءاللہ کی باتوں کو سنجیدگی سے نہیں لینا چاہئے، پنجاب حکومت اپنا کام کرے اور ہمیں اپنا کام کرنے دے۔ پنجاب میں گذشتہ دور بھی مسلم لیگ (ن) کی حکومت کا تھا انہوں نے بلدیاتی انتخابات میں کیوں تاخیر کی؟ لوکل گورنمنٹ ایکٹ اسمبلی سے منظور ہوتے ہی بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیں گے۔
وزیر بلدیات خیبر پی کے

ای پیپر-دی نیشن