• news

نوازشریف کیلئے کیری کے عشائیہ میں بھنی ہوئی بھیڑ، زعفرانی چاول، خصوصی آئس کریم

نوازشریف کیلئے کیری کے عشائیہ میں بھنی ہوئی بھیڑ، زعفرانی چاول، خصوصی آئس کریم

واشنگٹن (اے این این) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے نوازشریف کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ عشائیے میں حلال کھانے کا اہتمام کیا گیا تھا۔ مینیو میں بھنی ہوئی بھیڑ، زعفرانی چاول اور خصوصی آئس کریم سمیت کئی ڈشیں شامل تھیں۔
نوازشریف/ عشائیہ

ای پیپر-دی نیشن