• news

سپریم کورٹ کے احکامات پر گریڈ 21 کے 88 افسران کی گریڈ 20 میں تنزلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

سپریم کورٹ کے احکامات پر گریڈ 21 کے 88 افسران کی گریڈ 20 میں تنزلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

لاہور (سپیشل رپورٹر) سپریم کورٹ کے احکامات پر گریڈ 21کے 88 افسران کی گریڈ 20 میں تنزلی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ جن افسران کی گریڈ 21 سے گریڈ 20 میں تنزلی کی گئی ان میں پنجاب میں تعینات افسران میں چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ عرفان الٰہی، سیکرٹری محکمہ صحت حسن اقبال، سیکرٹری آبپاشی کیپٹن (ر) زاہد سعید، سیکرٹری پاپولیشن ویلفیئر الطاف ایزد، کمشنر گوجرانوالہ شمائل احمد خواجہ، سیکرٹری محکمہ داخلہ میجر (ر) اعظم سلیمان، طاہر سرفراز اور عطا محمد شامل ہیں۔
تنزلی/ نوٹیفکیشن

ای پیپر-دی نیشن