• news
  • image

نعمت علی رندھاوا کی قبرکشائی دوسری پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری

نعمت علی رندھاوا کی قبرکشائی دوسری پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری

کراچی (نوائے وقت نیوز) نعمت علی رندھاوا کی قبر کشائی کے بعد دوسری پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کر دی گئی۔ دوسری رپورٹ کے مطابق نعمت علی رندھاوا کو تین گولیاں لگیں۔ اہم ایل او کی پوسٹ مارٹم رپورٹ غلط قرار دے دی گئی۔ پولیس کے مطابق پولیس کی دفعہ 174 کی کارروائی درست تھی۔
دوسری پوسٹ مارٹم رپورٹ

epaper

ای پیپر-دی نیشن