27 اکتوبر کشمیر کا سیاہ ترین دن ہے، مکمل ہڑتال کی جائیگی: شبیر شاہ، یاسین ملک
27 اکتوبر کشمیر کا سیاہ ترین دن ہے، مکمل ہڑتال کی جائیگی: شبیر شاہ، یاسین ملک
سرینگر (کے پی آئی) فریڈم پارٹی کے سربراہ شبیراحمد شاہ نے 27اکتو بر کوکشمےر کی تارےخ کا سےاہ ترےن دن قرار دےتے ہو ئے قوم سے اپےل کی ہے کہ اس دن کو مکمل ہڑ تال کر ےں تا کہ دنےا پر ےہ بات واضح ہو سکے کہ کشمےر ی قوم نے کشمےر پر بھارت کے فوجی تسلط کو تسلےم نہےں کےا ہے ۔ شبیرشاہ نے کشمیریوںکی جد وجہد کو حق بجانب قرار دیتے ہو ئے کہا کہ قوم اس وقت تک اپنی سےاسی جد وجہد جاری رکھے گی جب تک مسئلہ کشمےر اقوام متحدہ کی قراردادوں کی بنےاد پر حل نہےں ہو تا ہے ۔انہوں نے بھارت کے جا برانہ اور توسےع پسندانہ ارادوں کا ذکر کر تے ہو ئے ان لا کھوں شہےدوں کی بہادری اور بلند حوصلگی کو سلام پےش کےا جنہوں نے غلامی کی زنجےروں کو توڑ نے کےلئے اپنی زندگےاں قربان کی ہےں۔
شبیر شاہ/یاسین ملک