• news

مسئلہ کشمیر کے بارے میں امریکہ کی پالیسی نہیں بدلی بھارتی چینل کا امریکی عہدیدار کے حوالے سے دعویٰ

مسئلہ کشمیر کے بارے میں امریکہ کی پالیسی نہیں بدلی بھارتی چینل کا امریکی عہدیدار کے حوالے سے دعویٰ

واشنگٹن / نئی دہلی (آئی این پی) ایک اعلیٰ امریکی عہدیدار نے کہا ہے مسئلہ کشمیر کے بارے میں امریکہ کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، یہ پاکستان اور بھارت کا باہمی مسئلہ ہے۔ انہوں نے کہا کشمیر پر امریکہ کی پالیسی تبدیل نہیں ہوتی اس لئے اس مسئلے کے حل کیلئے مداخلت نہیں کی جا سکتی۔
بھارتی چینل

ای پیپر-دی نیشن