• news

مسلم لیگ (ن) نے چار ماہ میں عوام کو اپنا اصلی چہرہ دکھا دیا: شجاعت حسین

مسلم لیگ (ن) نے چار ماہ میں عوام کو اپنا اصلی چہرہ دکھا دیا: شجاعت حسین

تلہ گنگ (نامہ نگار) (ق) لیگ کے مرکزی صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے چار ماہ میں عوام کو اپنا اصلی چہرہ دکھا دیا۔ مسلم لیگ (ن) کے انتخابی وعدوںکا چار ماہ کی نکمی حکمرانی نے پول کھول دیا ہے۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے مسلم لیگ (ق) کے مرکزی سینئر رہنما چودھری پرویز الٰہی نے کہا پنجاب حکومت بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے راہ فرار اختیار کرنا چاہتی ہے اس لئے مسلم لیگ (ن) نے لولا لنگڑا بلدیاتی نظام تشکیل دیدیا ہے۔

شجاعت / پرویز الٰہی

ای پیپر-دی نیشن