• news

نوازشریف کی امریکی اخبارات کے مدیروں سے بات چیت

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم  نوازشریف نے امریکہ میں اخبارات کے مدیران سے ملاقات کی۔ وزیراعظم سے پاکستان، امریکہ تعلقات پر بات کی گئی۔ ملاقات میں نیویارک ٹائمز کے ایڈیٹر لیون ہارٹ، وال سٹریٹ جرنل کے ادارتی بورڈ کے رکن میتھیو کیمسکی، واشنگٹن پوسٹ کے امور خارجہ کے بارے میں نائب مدیر رف وٹ بھی موجود تھے۔

ای پیپر-دی نیشن