• news

باجوڑ: افغانستان کی جانب سے دوسرے روز بھی راکٹ باری، 2 ایف سی اہلکار زخمی

باجوڑ (آئی این پی)  افغانستان کی جانب سے  دوسرے روز بھی پاکستانی چوکی  پر متعدد راکٹ فائر  کئے گئے جس سے  ایف سی کے 2 جوان زخمی ہو گئے۔  عسکری  ذرائع کے مطابق گزشتہ روز  افغانستان  کی جانب سے سرحدی  حدود   کی خلاف ورزی  کرتے ہوئے باجوڑ  میں چوکی  سرکئی پر متعدد راکٹ  داغے گئے۔  کئی  مقامی آبادی میں بھی  گرے  تاہم وہاں  کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن