• news

افغانستان‘ امریکہ میں سکیورٹی معاہدے کے متعدد نکات پر اختلافات برقرار

کابل (آن لائن) افغانستان اور امریکہ کے درمیان باہمی سکیورٹی معاہدے کے کئی نکات پر ابھی تک اتفاق رائے نہیں ہو سکا ہے اور افغان حکومت کے ترجمان ایمل فیضی کا کہنا تھاکہ اگر ہم اس مسودے کو حتمی شکل نہ دے سکے تو اسے لویا جرگہ بھیج دیا جائے گا اور افغان عوام خود ہی اس مسئلے پر کوئی فیصلہ کریں گے۔ نیٹو کے فوجی مشن کے اختتام پر وہاں تعینات تمام امریکی فوجی واپس وطن بلائے جا سکتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن