• news

نوازشریف کو گارڈ آف آنر ایک گارڈ بیہوش ہوکر گر پڑا

نوازشریف کو گارڈ آف آنر ایک گارڈ بیہوش ہوکر گر پڑا

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم نوازشریف وہائٹ ہاﺅس پہنچے تو انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اس دوران وہائٹ ہاﺅس میں تعینات ایک گارڈ کی طبیعت خراب ہو گئی اور وہ بے ہوش ہو کر گر گیا۔ اس کے ساتھی گارڈ اسے اٹھا کر لے گئے۔
گارڈ آف آنر

ای پیپر-دی نیشن