شریف فیملی کی تینوں اہم شخصیات سرکاری ذمہ داریاں نبھانے بیرون ملک دورے پر ہیں
لاہور (خصوصی رپورٹر) شریف فیملی کی تینوں اہم سیاسی شخصیات سرکاری ذمہ داریاں نبھانے بیرون ملک چلے گئے۔ وزیراعظم محمد نواز شریف امریکہ، وزیراعلیٰ شہباز شریف چین اور رکن قومی اسمبلی و چیئرمین پبلک افیئر یونٹ میاں حمزہ شہباز ان دنوں کرغزستان کے دورے پر ہیں۔