• news

حکومت جامعہ حفصہ کی چاردیواری دوبارہ تعمیر کرنے کو تیار

حکومت جامعہ حفصہ کی چاردیواری دوبارہ تعمیر کرنے کو تیار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) اسلام آباد کی انتظامیہ جامعہ حفصہ کی چاردیواری دوبارہ تعمیر کرنے پر تیار ہو گئی۔ امت کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی ہدایت پر کمشنر نے مولانا عبدالعزیز سے ملاقات کر کے ایک ماہ میں دیواریں بنانے کی یقین دہانی کرا دی۔ معاہدے کے مطابق مسجد کا احاطہ صرف نمازیوں کیلئے مختص ہو گا۔
جامعہ حفصہ

ای پیپر-دی نیشن