• news
  • image

امریکی پالیسیوں پر تنقید جرم بن گیا وائٹ ہاﺅس کا عہدیدار نوکری سے برطرف

امریکی پالیسیوں پر تنقید جرم بن گیا وائٹ ہاﺅس کا عہدیدار نوکری سے برطرف

واشنگٹن (آئی این پی) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر امریکی پالیسیوں پر تنقید کرنے والے وائٹ ہاو¿س نیشنل سکیورٹی کونسل کے سینئر عہدیدار کو نوکری سے برطرف کردیا گیا۔ جوفی جوزف کوانتظامیہ کی توہین اور داخلی معاملات کو آشکار کرنے کے الزام میں نوکری سے فارغ کیا گیا ہے۔

برطرف

epaper

ای پیپر-دی نیشن