جناح ایونیو واقعہ، ملزم سکندر کی اہلیہ کنول کی زمرد خان کیخلاف مقدمہ اندراج کیلئے درخواست عدم پیروی پر خارج
جناح ایونیو واقعہ، ملزم سکندر کی اہلیہ کنول کی زمرد خان کیخلاف مقدمہ اندراج کیلئے درخواست عدم پیروی پر خارج
اسلام آباد (آئی این پی ) ایڈیشنل ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد واجد علی خان نے جناح ایونیو واقعہ کے مرکزی ملزم سکند ر کی بیوی کنول کی جانب سے رینجر، پولیس اور زمرد خان کے خلاف مقدمہ کے اندراج کیلئے دائر 22اے کی درخواست عدم پیروی کی بناءپر خارج کر دی۔بدھ کو عدالت نے مذکورہ درخواست بغیر عدم پیروی کی بناءپر خارج کر دی۔
درخواست خارج