• news
  • image

تین ماہ کے دوران کرنٹ اکاﺅنٹ خسارہ ایک ارب 23 کروڑ ڈالر رہا

تین ماہ کے دوران کرنٹ اکاﺅنٹ خسارہ ایک ارب 23 کروڑ ڈالر رہا

لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان کے کرنٹ اکاﺅنٹ (جاری حسابات کا کھاتہ) کو رواں مالی سال 2013-14ءکی پلس سہ ماہی (جولائی سے ستمبر) کے دوران ایک ارب 23 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا خسارہ ہوا ہے جو گزشتہ مالی سال 2012-13ءمیں اتنی مدت کے دوران 43.90 کرو ڑڈالر سرپلس تھا۔ کرنٹ اکاﺅنٹ کے خسارے کی بڑی وجہ پاکستان کے تجارتی خسارے میں اضافہ بیان کی گئی ہے۔ رواں مالی سال کے پہلے 3 ماہ کے دوران پاکستان کا تجارتی حجم 4 ارب 41 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن