• news

نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ فائنل مرحلے میں پہنچ گئی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ فائنل مرحلے میں پہنچ گئی ہے انڈر 13 میں حارث اور دروشم  خان نے جبکہ انڈر 11 میں محمد اسداللہ اور شہاب خان فائنل مین پہنچ گئے۔ 

ای پیپر-دی نیشن