• news

ناظم الدین ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان تعینات

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) حکومت نے ناظم الدین ایڈووکیٹ کو ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان تعینات کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نوٹیفکیشن جاری کر دیا  گیا ہے۔  

ای پیپر-دی نیشن