• news
  • image

عبدالرشید غازی قتل کیس: مشرف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8نومبر تک توسیع

عبدالرشید غازی قتل کیس: مشرف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8نومبر تک توسیع

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) عبدالرشید غازی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8نومبر تک توسیع کر دی گئی۔ عدالت نے پولیس کو چالان پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی سماعت 8نومبر تک ملتوی کر دی۔ مجسٹریٹ ملک امان نے پرویز مشرف کے فارم ہا¶س میں کیس کی سماعت کی۔
مشرف/ریمانڈ توسیع

epaper

ای پیپر-دی نیشن